امور داخلہ کی وزارت
امور داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے نیشنل سائنس ڈے کے موقع پر ہمارے تمام سائنس دانوں اور محققین کو مبارکباد دی
آپ کی جستجو ایک بہتر مستقبل کے لیے حل تیار کرنے کی راہ روشن کرتی ہے
یہ دن ہم سبھی کے پسندیدہ مستقبل کو تراشنے، تعمیر اور تیار کرنے کے لیے ہمیں نیا جوش اور عزم عطا کرے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
28 FEB 2026 1:41PM by PIB Delhi
امور داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے نیشنل سائنس ڈے کے موقع پر ہمارے سائنس دانوں اور محققین کو مبارکباد دی ہے۔
ایکس پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں، امور داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے کہا، ’’نیشنل سائنس ڈے کے موقع پر ہمارے تمام سائنس دانوں اور محققین کو مبارکباد۔ آپ کی جستجو ایک بہتر مستقبل کے لیے حل تیار کرنے کی راہ روشن کرتی ہے۔ یہ دن ہم سبھی کے پسندیدہ مستقبل کو تراشنے، تعمیر اور تیار کرنے کے لیے ہمیں نیا جوش اور عزم عطا کرے۔ ‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:3189
(ریلیز آئی ڈی: 2233893)
وزیٹر کاؤنٹر : 18
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam