امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیرجناب امت شاہ نے تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلیٰ آنجہانی جے جے للیتا کو ان کے یوم پیدائش خراج عقیدت پیش کیا


غریبوں کی فلاح اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے اپنی وابستگی کے ذریعے انہوں نے تمل ناڈو کی ترقی کو ایک نئی شکل دی

جے جے للیتا نے اس بات کوبھی یقینی بنایا کہ حکمرانی ہر آخری فرد تک پہنچے

عوامی خدمت کے لیے ان کا یہ عزم ہمیشہ تحریک عمل کا ذریعہ رہے گا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 FEB 2026 10:14AM by PIB Delhi

امورداخلہ اورامداد باہمی کے مرکزی جناب امت شاہ نے تمل ناڈو کی سابق وزیراعلیٰ اور عوامی رہنما جے جے للیتاکو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایکس پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے کہا کہ وہ تمل ناڈو کی سابق وزیراعلیٰ اور عوامی رہنما جے جے للیتا کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غریبوں کی فلاح اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے اپنی وابستگی کے ذریعے انہوں نے تمل ناڈو کی ترقی کو ایک  نئی شکل دی اور یہ یقینی بنایا کہ حکمرانی ہر آخری فرد تک پہنچے۔ جناب شاہ نے کہا کہ عوامی خدمت کے لیے ان کا یہ عزم ہمیشہ تحریکِ عمل کا ذریعہ رہے گا۔

****

ش ح۔م ع ن۔ م ش

U. No. 2940


(ریلیز آئی ڈی: 2232028) وزیٹر کاؤنٹر : 17