بھارتی چناؤ کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

اپریل 2026 میں سبکدوش ہونے والے اراکین کی نشستوں کو پر کرنے کے لیے ریاستی کونسل کے دو سالہ انتخابات

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 18 FEB 2026 11:19AM by PIB Delhi

10 ریاستوں سے منتخب ہونے والے ریاستی کونسل کے 37 اراکین کی مدت ملازمت اپریل 2026 میں ختم ہونے والی ہے ۔

.2 کمیشن نے مندرجہ ذیل پروگرام کے مطابق ان 37 نشستوں کے لیے اب ریاستی کونسل کے دو سالہ انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

نمبرشمار

        ایوینٹس

تاریخیں

.1

نوٹیفیکیشن کا اجراء

26 فروری، 2026 (جمعرات)

2.

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ

05 مارچ، 2026 (جمعرات)

3.

نامزدگیوں کی جانچ پڑتال

06 مارچ، 2026 (جمعہ)

4.

امیدواری واپس لینے کی آخری تاریخ

09 مارچ، 2026 (پیر)

.5

رائےدہی کی تاریخ

16 مارچ، 2026 (پیر)

.6

رائےدہی کےاوقات

صبح 09:00 بجے تا سہ پہر04:00بجے

.7

ووٹوں کی گنتی

16 مارچ، 2026 (پیر) شام 05:00 بجے

8.

انتخابات مکمل کرنے کی آخری تاریخ

20 مارچ 2026 (جمعہ)

 

.3کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے فراہم کردہ پہلے سے طے شدہ تفصیلات کے صرف مربوط وائلٹ کلر اسکیچ پین ہی بیلٹ پیپر پر ترجیحات کو نشان زد کرنے کے مقصد کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔ مذکورہ بالا انتخابات میں ترجیحات کو نشان زد کرنے کے لیے کوئی دوسرا قلم استعمال نہیں کیا جائے گا۔

.4آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے مبصرین کی تقرری کے ذریعے انتخابی عمل کی سخت نگرانی کے لیے خاطر خواہ اقدامات کیے جائیں گے۔

*****

ضمیمہ-‘اے’

نمبر

شمار

1

ریاست

2

ممبر کا نام

(جناب/محترمہ)

3

سبکدوشی کی تاریخ

4

1.

مہاراشٹر

کراڑ، ڈاکٹر بھاگوت کشن راؤ

02.04.2026

2.

خان، ڈاکٹر (محترمہ) فوزیہ تحسین احمد

3.

چترویدی، پرینکا وکرم

4.

پوار، شرد چندر گووند راؤ

.5

پاٹل، دھیریہ شیل موہن

.6

پاٹل، رجنی اشوک راو

.7

اٹھاولے، رام داس بنڈو

8.

اوڈیشہ

ممتا موہنتا

02.04.2026

9.

مجیب اللہ خان

.10

سوجیت کمار

.11

نرنجن بشی

12.

تمل ناڈو

این آر ایلنگو

02.04.2026

13.

پی.سلواراسو

14.

ایم تھمبی دورئی

.15

تروچی سیوا

.16

ڈاکٹر کنی موزی این وی این سومو

.17

جی کے واسن

.18

مغربی بنگال

ساکیت گوکھلے

02.04.2026

19.

رتبرتا بنرجی

.20

بکاش رنجن بھٹاچاریہ

.21

موسم نور(05.01.2026) سے خالی

22.

سبرتا بخشی

23.

آسام

رامیسور تیلی

09.04.2026

24.

بھونیشور کلیتا

.25

اجیت کمار بھویان

26.

بہار

امریندر دھاری سنگھ

 

09.04.202 6

.27

پریم چند گپتا

28.

رام ناتھ ٹھاکر

29.

اپیندر کشواہا

.30

ہری بنش نارائن سنگھ

31.

چھتیس گڑھ

کوی تیج پال سنگھ تلسی

09.04.2026

32.

پھلو دیوی نیتام

33.

ہریانہ

کرن چوہدری

09.04.2026

34

رام چندر جانگڑا

35.

ہماچل پردیش

اندو بالا گوسوامی

09.04.2026

36.

تلنگانہ

ڈاکٹر ابھیشیک منو سنگھوی

09.04.2026

37.

کے. آر. سریش ریڈی

***


ش ح۔ض ر۔ ش ا

U NO: 2617


(ریلیز آئی ڈی: 2229497) وزیٹر کاؤنٹر : 17