وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ترواننت پورم میں منعقدہ پروگرام کی جھلکیاں ساجھا کیں جہاں انہوں نے مختلف اسکیموں اور پہل قدمیوں کا آغاز کیا

प्रविष्टि तिथि: 23 JAN 2026 3:58PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تروواننت پورم میں منعقدہ پروگرام کی جھلکیاں ساجھا کی ہیں جہاں انہوں نے مختلف اسکیموں اور پہل قدمیوں کا آغاز کیا۔

جناب مودی نے ایکس پر مختلف پوسٹوں میں کہا؛

’’مختلف اسکیموں اور پہل قدمیوں کے آغاز کے لیے ترواننت پورم میں منعقدہ پروگرام میں، ملک بھر میں شہری بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے مرکزی حکومت کی کوششوں پر روشنی ڈالی۔‘‘


’’پی ایم سواندھی کے تحت کریڈٹ کارڈز کا اجراء اور قرضوں کی تقسیم سے لوگوں کو بااختیار بنانے اور زندگی کے بہتر معیار کو یقینی بنانے کی ہماری کوششوں کو تقویت حاصل ہوتی ہے۔‘‘

’’شکریہ ترواننت پورم!

توانائی اور جوش بے مثال تھا۔۔۔‘‘

*****

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:985


(रिलीज़ आईडी: 2217698) आगंतुक पटल : 11
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Assamese , Manipuri , Bengali , Gujarati , Tamil , Malayalam