وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مکر سنکرانتی  کے موقع پر  لوگوں کو مبارک باد دی


وزیر اعظم نے مکر سنکرانتی کے مقدس موقع پر زور دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک کیا

प्रविष्टि तिथि: 14 JAN 2026 10:24AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مکر سنکرانتی کے پرمسرت موقع پر تمام شہریوں کو اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے زور دے کر کہا کہ مکر سنکرانتی ایک ایسا تہوار ہے جو ہندوستانی ثقافت اور روایات کی بھرپور عکاسی کرتا ہے اورجو ہم آہنگی، خوشحالی اور اتحاد کے جذبے کی علامت ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ تل اور گڑ کی مٹھاس سبھی کی زندگیوں میں خوشی اور کامیابی لائے گی،  اور ملک کی فلاح و بہبود کے لیے انہوں نے  سوریہ دیوسے آشیرواد مانگا۔

 جناب  مودی نے  سوریہ بھگوان سے آشیرواد مانگتےہوئے  ایک سنسکرت سبھاشیتم بھی شیئر کیا جس میں اس تہوار کی روحانی اہمیت کو اجاگر کیاگیاہے۔

ایکس پر الگ الگ پوسٹس میں، جناب مودی نے لکھا:

 

सभी देशवासियों को मकर संक्रांति की असीम शुभकामनाएं। तिल और गुड़ की मिठास से भरा भारतीय संस्कृति एवं परंपरा का यह दिव्य अवसर हर किसी के जीवन में प्रसन्नता, संपन्नता और सफलता लेकर आए। सूर्यदेव सबका कल्याण करें।

 

*****

ش ح – ظ  ا- ن  م

UR No. 561


(रिलीज़ आईडी: 2214407) आगंतुक पटल : 12
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Bengali , Assamese , Gujarati , Odia , Tamil , Kannada , Malayalam