وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے تعمیری اور شواہد پر مبنی بحث کی اہمیت پر روشنی ڈالنے والا ایک مضمون شیئر کیا
प्रविष्टि तिथि:
08 JAN 2026 2:05PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کا ایک مضمون شیئر کیا ہے ۔
مضمون اس نظریے کی عکاسی کرتا ہے کہ ہندوستان مضبوط ، شواہد پر مبنی تنقید کا خیرمقدم کرتا ہے، جو پالیسی کو مضبوط کرتی ہے اور اصلاحات کا تحفظ کرتی ہے ۔ یہ اس بات پر زور دیتا ہے کہ ہندوستان کی جمہوری ترقی میں مایوسی کی کوئی جگہ نہیں ہے اور تعمیری بحث کی اہمیت کو اُجاگر کرتا ہے ، جو نئے سال میں ایک نعمت ثابت ہو سکتی ہے ۔
ایکس پر مضمون شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا ؛
‘‘ہندوستان مضبوط ، شواہد پر مبنی تنقید کا خیرمقدم کرتا ہے، جو پالیسی کو مضبوط کرتی ہے اور اصلاحات کا تحفظ کرتی ہے ۔ ہماری جمہوری ترقی میں مایوسی کی کوئی جگہ نہیں ہے! مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کا یہ مضمون تعمیری بحث کی عکاسی کرتا ہے، جو اس نئے سال کے لیے ایک نعمت ثابت ہو سکتی ہے ۔
اسے ضرور پڑھیں! ’’
********
ش ح۔ م م۔ن ع
U-275
(रिलीज़ आईडी: 2212422)
आगंतुक पटल : 8
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam