امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

امور داخلہ اور باہمی تعاون کے مرکزی وزیر ، جناب امت شاہ نے رانی ویلو نچیار کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


ہمارے فخر، حب الوطنی، اور آزادی کے عزم کی علامت، شیو گنگا کی ملکہ نے اپنی غیر معمولی فوجی طاقت سے نوآبادیاتی حکمرانوں کو شکست دی اور انگریزوں کا تختہ پلٹنے کی شدید خواہش کو بیدار کیا

وہ ہمارے لیے ہمیشہ تحریک کا ایک ابدی ذریعہ بنی رہیں گی

प्रविष्टि तिथि: 03 JAN 2026 1:36PM by PIB Delhi

امور داخلہ اور باہمی تعاون کے مرکزی وزیر ، جناب امت شاہ نے رانی ویلو نچیار کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایکس  پر ایک پوسٹ میں، جناب امیت شاہ نے کہا، "رانی ویلو نچیار کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ ہمارے فخر، حب الوطنی اور آزادی کے عزم کی علامت، شیو گنگا کی ملکہ نے اپنی غیر معمولی فوجی طاقت سے نوآبادیاتی حکمرانوں کو شکست دی اور انگریزوں کا تختہ پلٹنے کی پرجوش خواہش کو بیدار کیا۔

*****

U.No:95

ش ح۔ح ن۔س ا


(रिलीज़ आईडी: 2211064) आगंतुक पटल : 18
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Bengali , Bengali-TR , Assamese , Punjabi , Gujarati , Tamil , Kannada , Malayalam