وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے چیف سکریٹریوں کی قومی کانفرنس کی صدارت کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 27 DEC 2025 10:30PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں چیف سکریٹریوں کی قومی کانفرنس میں شرکت کی۔ جناب مودی نے کہا، "دہلی میں منعقدہ چیف سکریٹریوں کی قومی کانفرنس کے دوران نظم و نسق اور اصلاحات سے متعلق مختلف امور پر نتیجہ خیز بات چیت ہوئی۔"

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر لکھا:

"دہلی میں منعقدہ چیف سکریٹریوں کی قومی کانفرنس کے دوران حکمرانی اور اصلاحات سے متعلق مختلف امور پر نتیجہ خیز بات چیت ہوئی۔"

******

 

 

U.No: 3973

ش ح۔ح ن۔س ا


(ریلیز آئی ڈی: 2209163) وزیٹر کاؤنٹر : 42