وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم کےاردن دورے کے نتائج کی فہرست
प्रविष्टि तिथि:
15 DEC 2025 11:52PM by PIB Delhi
مفاہمت نامے / معاہدے
- نئی اور قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں تکنیکی تعاون سے متعلق مفاہمت کی یادداشت
- آبی وسائل کے انتظام اور ترقی کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمت نامہ
- پیٹرا اور ایلورا کے درمیان ٹوئننگ معاہدہ
- سال 2025 تا2029 کے ثقافتی تبادلے کے پروگرام کی تجدید
- ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے آبادی کے پیمانے پر نافذ کیے گئے کامیاب ڈیجیٹل حل کے اشتراک کے شعبے میں تعاون پر لیٹر آف انٹینٹ
********
(ش ح ۔م ع ن ۔ش ب ن)
U. No. 3232
(रिलीज़ आईडी: 2204442)
आगंतुक पटल : 14
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada