امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

امور داخلہ اورامدادباہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے بھارت کے سابق صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


عوامی خدمت کے لیے وقف رہنما پرنب مکھرجی کی آئین کی گہری سمجھ سے عوامی عہدوں پر ان کا دورنمایاں رہا ہے

ان کی زندگی اور کام ہمارے جمہوری سفر کو مسلسل تحریک دیتے رہیں گے

प्रविष्टि तिथि: 11 DEC 2025 12:26PM by PIB Delhi

امور داخلہ اورامدادباہمی کے مرکزی وزیرجناب امت شاہ نے بھارت کے سابق صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

جناب امت شاہ نے ‘ایکس’ پلیٹ فارم پر کہا:’’بھارت کے سابق صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔عوامی خدمت کے لئے وقف رہنما پرنب مکھرجی کی آئین کی گہری سمجھ سے عوامی عہدوں پر ان کا دوربہت نمایاں رہا ہے۔ان کی زندگی اور کام ہمارے جمہوری سفر کو مسلسل تحریک دیتے رہیں گے۔‘‘

*****

ش ح۔ م ح ۔ م ا

Urdu No-2918


(रिलीज़ आईडी: 2202158) आगंतुक पटल : 11
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Bengali-TR , Bengali , Assamese , Punjabi , Gujarati , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam