وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے چیک جمہوریہ کے وزیر اعظم کے طور پر تقرری پر عزت مآب آندریج بابیس کو مبارکباد دی
प्रविष्टि तिथि:
09 DEC 2025 10:31PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چیک جمہوریہ کے وزیر اعظم کے طور پرعزت مآب آندریج بابیس کی تقرری پر ان کو مبارکباد پیش کی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا:
’’ عزت مآب آندریج بابیس، چیک جمہوریہ کے وزیر اعظم کے طور پر آپ کی تقرری پر مبارک باد۔ میں ہندوستان اور چیک کے درمیان تعاون اور دوستی کو مزید مضبوط کرنے کے لیے آپ کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں۔
@AndrejBabis‘‘
********
(ش ح ۔ش ب۔رض)
U. No. 2780
(रिलीज़ आईडी: 2201300)
आगंतुक पटल : 5