وزیراعظم کا دفتر
نتائج کی فہرست: روسی فیڈریشن کے صدر کا بھارت کا سرکاری دورہ
प्रविष्टि तिथि:
05 DEC 2025 5:43PM by PIB Delhi
مفاہمت کے اقرار نامے اور معاہدے
نقل مکانی اور نقل و حرکت:
دوسری ریاست کے علاقے میں ایک ریاست کے شہریوں کی عارضی لیبر سرگرمی سے متعلق جمہوریہ ہند کی حکومت اور روسی فیڈریشن کی حکومت کے درمیان معاہدہ
بے قاعدہ ہجرت کا مقابلہ کرنے میں تعاون پر بھارتی حکومت اور روسی فیڈریشن کی حکومت کے درمیان معاہدہ
صحت اور غذائی تحفظ:
صحت کی دیکھ بھال ، طبی تعلیم اور سائنس کے شعبے میں تعاون پر بھارتی حکومت کی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت اور روسی فیڈریشن کی صحت کی وزارت کے درمیان معاہدہ
بھارتی حکومت کی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی خوراک کے تحفظ اور معیارات سے متعلق اتھارٹی اور فیڈرل سروس فار سرویلنس آن کنزیومر رائٹس پروٹیکشن اینڈ ہیومن ویل بیئنگ (روسی فیڈریشن) کے درمیان فوڈ سیفٹی کے شعبے میں معاہدہ
سمندری تعاون اور پولر واٹرس (قطبی پانی):
بھارتی حکومت کی بندرگاہوں ، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت اور روسی فیڈریشن کی ٹرانسپورٹ کی وزارت کے درمیان پولر واٹرس میں کام کرنے والے جہازوں کے ماہرین کی تربیت سے متعلق مفاہمت نامہ
بھارتی حکومت کی بندرگاہوں ، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت اور روسی فیڈریشن کے میری ٹائم بورڈ کے درمیان مفاہمت کی اقرار نامے
کھاد:
ایم ایس جے ایس سی اورال کیم اور ایم ایس راشٹریہ کیمیکلز اور فرٹیلائزرز لمیٹڈ اور نیشنل فرٹیلائزرز لمیٹڈ اور انڈین پوٹاش لمیٹڈے کے درمیان مفاہمت کا اقرار نامہ ۔
رسم و رواج اور تجارت:
حکومت جمہوریہ ہند کے بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم کے مرکزی بورڈ اور وفاقی کسٹم سروس (روسی فیڈریشن) کے درمیان پروٹوکول جمہوریہ ہند اور روسی فیڈریشن کے درمیان منتقل کردہ سامان اور گاڑیوں کے سلسلے میں آمد سے پہلے کی معلومات کے تبادلے میں تعاون
بھارتی حکومت کے ڈاک کے محکمے ،مواصلات کی وزارت اور جے ایس سی ‘‘روسی پوسٹ’’ کے درمیان دو طرفہ معاہدہ
تعلیمی تعاون:
ڈیفنس انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی ، پونے اور فیڈرل اسٹیٹ آٹونومس ایجوکیشن انسٹی ٹیوشن آف ہائر ایجوکیشن ‘‘نیشنل تومسک اسٹیٹ یونیورسٹی’’ تومسک کے درمیان سائنسی اور تعلیمی تعاون پر مفاہمت کا اقرار نامہ
ممبئی یونیورسٹی ، لومونوسوف ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی اور روسی براہ راست سرمایہ کاری فنڈ کی جوائنٹ اسٹاک کمپنی مینجمنٹ کمپنی کے درمیان تعاون سے متعلق معاہدہ
میڈیا تعاون:
پرسار بھارتی ، بھارت اور جوائنٹ اسٹاک کمپنی گیزپروم میڈیا ہولڈنگ ، روسی فیڈریشن کے درمیان نشریاتی شعبے میں معاونت اور تعاون کے لیے مفاہمت کا اقرار نامہ ۔
پرسار بھارتی ، انڈیا اور نیشنل میڈیا گروپ ، روس کے درمیان نشریاتی شعبے میں معاونت اور تعاون کے لیے مفاہمت کا اقرار نامہ
پرسار بھارتی ، انڈیا اور بگ ایشیا میڈیا گروپ کے درمیان نشریاتی شعبے میں معاونت اور تعاون کے لیے مفاہمت کا اقرار نامہ
پرسار بھارتی ، انڈیا اور اےاین او‘‘ ٹی وی -نووستی’’ کے درمیان نشریاتی شعبے میں تعاون اور اشتراک کے لیے مفاہمت کے اقرار نامے کا ضمیمہ
‘‘ٹی وی برکس’’ جوائنٹ اسٹاک کمپنی اور ‘‘پرسار بھارتی (پی بی)’’ کے درمیان مفاہمت کا اقرارنامہ
اعلانات
2030 تک بھارت-روس اقتصادی تعاون کے اسٹریٹجک علاقوں کی ترقی کے لئے پروگرام
روسی فریق نے انٹرنیشنل بگ کیٹ الائنس (آئی بی سی اے) میں شامل ہونے کے لیے فریم ورک ایگریمنٹ کو اپنانے کا فیصلہ کیا ہے
انڈیا فیبرک آف ٹائم نمائش کے انعقاد کے لیے معاہدہ:
نیشنل کرافٹس میوزیم اور ہستکلا اکیڈمی (نئی دہلی، بھارت) اور
ٹی ساریتٹسینو اسٹیٹ ہسٹوریکل، آرکیٹیکچرل، آرٹ اینڈ لینڈ اسکیپ میوزیم-ریزرو (ماسکو، روس) کے درمیان۔
روسی شہریوں کو 30 روزہ ای-ٹورسٹ ویزا بلا معاوضہ(گراٹیس بیسس) مفت بنیاد پر اور باہمی بنیادوں پردیا جائے گا۔
روسی شہریوں کو گروپ ٹورسٹ ویزا بلا معاوضہ(گراٹیس بیسس) دینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
********
ش ح۔ش م۔ ت ا
U.NO.2510
(रिलीज़ आईडी: 2199554)
आगंतुक पटल : 8