وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے آسام دوس پر آسام کے لوگوں کو مبارکباد دی

प्रविष्टि तिथि: 02 DEC 2025 3:47PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام دوس کے موقع پر آسام کی بہنوں اور بھائیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ آج کا دن سورگ دیو چاولونگ سوکافا کے نظریے کو پورا کرنے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرنے کا موقع ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں مرکز اور آسام کی  این ڈی اے حکومتیں آسام کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے انتھک محنت کر رہی ہیں ۔ فزیکل اور سماجی بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے میں قابل ذکر پیش رفت ہوئی ہے ۔ تائی اہوم ثقافت اور تائی زبان کو مقبول بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔ اس سے آسام کے نوجوانوں کو بہت فائدہ پہنچے گا "۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"آسام دوس کے موقع پر آسام کی بہنوں اور بھائیوں کو نیک خواہشات ۔

آج کا دن سورگ دیو چاولونگ سوکافا کے نظریے کو پورا کرنے کے لئے  اپنے عزم کا اعادہ کرنے کا موقع ہے ۔ پچھلے کچھ سالوں میں مرکز اور آسام کی  این ڈی اے حکومتیں آسام کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے انتھک محنت کر رہی ہیں ۔ فزیکل اور سماجی بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے میں قابل ذکر پیش رفت ہوئی ہے ۔

تائی اہوم ثقافت اور تائی زبان کو مقبول بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔ اس سے آسام کے نوجوانوں کو بہت فائدہ ہوگا "۔

*****

ش ح۔ م ع ۔ ج

Uno-2207


(रिलीज़ आईडी: 2197618) आगंतुक पटल : 7
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Assamese , Telugu , Malayalam