وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے گیتا جینتی کے مقدس دن پر قوم کو مبارکباد دی

प्रविष्टि तिथि: 01 DEC 2025 3:23PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شریمد بھگود گیتا کی آمد سے وابستہ  ‘ گیتا جینتی ’ کے مقدس دن پر  ، ملک بھر کے اپنے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ فرض کی ادائیگی سے متعلق  انمول پیغامات سے آراستہ  اس  الہی کتاب کا بھارتی خاندان ، سماجی اور روحانی زندگی میں ایک انتہائی مخصوص مقام ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ اس کے دِویہ اشلوک  ہر نسل کو بے لوث عمل کی طرف راغب کرتے رہیں گے ۔

وزیر اعظم نے ‘ ایکس ’ پر پوسٹ کیا:

‘‘  گیتا جینتی کے مقدس موقع پر  ، ملک بھر میں میرے اہل خانہ کو مبارکباد ۔ فرض  کی ادائیگی سے متعلق قیمتی پیغامات سے آراستہ ، اس الہی کتاب کا بھارتی خاندان ، سماجی اور روحانی زندگی میں بہت خاص مقام ہے ۔ اس کی دِویہ اشلوک ہر نسل کو بے لوث عمل کی طرف راغب کرتے  رہیں گے ۔ جے شری کرشن ! ’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

( ش ح۔م م ۔ع ا  )

U.No. 2098


(रिलीज़ आईडी: 2196957) आगंतुक पटल : 8
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Gujarati , Telugu , Malayalam