وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سمودھان سدن کے سنٹرل ہال میں یوم آئین کی تقریب میں شرکت کی

Posted On: 26 NOV 2025 9:39PM by PIB Delhi

آج صبح  وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں سمویدھان سدن کے تاریخی سنٹرل ہال میں منعقدہ یوم آئین کی تقریب میں شرکت کی ۔

اس موقع پر وزیر اعظم نے بھارت کے آئین سازوں کے وژن کو یاد کیا اور آئینی اصولوں کو مضبوط بنانے کی قومی اجتماعی ذمہ داری کا اعادہ کیا۔

جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’آج صبح نئی دہلی میں سمویدھان سدن کے تاریخی سنٹرل ہال میں منعقدہ یوم آئین کی تقریب میں شرکت کی ۔  ان لوگوں کے وژن کو یاد کیا جنہوں نے ہمارا آئین بنایا اور آئینی نظریات کو مستحکم کرنے کی ہماری اجتماعی ذمہ داری کا اعادہ کیا ۔‘‘

*****

 

 

ش ح۔م   ش۔ ع د

(U-No. 1902)


(Release ID: 2195256) Visitor Counter : 2