وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے کبڈی عالمی کپ 2025 جیتنے پر بھارت کی خواتین کبڈی ٹیم کو مبارکباد دی
Posted On:
24 NOV 2025 8:11PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت کی خواتین کبڈی ٹیم کو کبڈی عالمی کپ 2025 میں ان کی شاندار فتح کے لیے مبارکباد دی ۔
جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
’’کبڈی عالمی کپ 2025 جیت کر ملک کو فخر کا احساس کرانے کے لیے بھارت کی ہماری خواتین کبڈی ٹیم کو مبارکباد! انہوں نے زبردست ہمت، مہارت اور لگن کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کی فتح لاتعداد نوجوانوں کو کبڈی کے کھیل کو آگے بڑھانے، بڑے خواب دیکھنے اور بلند مقصد کی ترغیب فراہم کرے گی۔ ‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن- ع ر)
U.No:1755
(Release ID: 2193798)
Visitor Counter : 6