آئی ایف ایف آئی کا چوتھا دن: تخلیقی اذہان اور سینما کی آزمودہ کار شخصیات کا سنگم
#افی وُوڈ، 23 نومبر 2025
بھارت کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول (افی) 2025 کے چوتھے دن عالمی ہنر کا ایک پرجوش ملاپ دیکھنے کو ملا، جس کی نمایاں خصوصیات میں شدید تخلیقی چیلنجز کا اختتام اور متاثر کن ماسٹرکلاسز شامل تھے۔
دن کا آغاز'مستقبل کے تخلیقی اذہان‘ (سی ایم او ٹی) کے 48 گھنٹے کے چیلنج کی شاندار اختتامی تقریب سے ہوا، جہاں نوجوان فلم سازوں کی تھکن، راحت اور خوشی عیاں تھی، جب انہوں نے اپنے آخری کام پیش کیے۔
پی آئی بی کا میڈیا سینٹر فیسٹیول کا دھڑکتا ہوا مرکز تھا، جہاں متعدد اہم پریس کانفرنسز کا انعقاد ہوا۔ فلموں ’دے تال پالو‘ (ایوان ڈیری اور جوزے فیلکس گومیز) اور ’’پائک ریور‘‘ (رابرٹ سارجیز) کے ڈائریکٹرز اور اداکاروں نے اپنی متاثر کن کہانیاں بیان کیں، جبکہ’سی سائڈ سرینڈیپیٹی‘(تومومی یوشیمورا) اور ’ٹائیگر (انشول چوہان، کوسے کُودو، مینا موتیکی) کی ٹیموں نے ایشیائی سنیما کی مضبوط موجودگی کو اجاگر کیا۔
بھارتی علاقائی سنیما اور دستاویزی فلموں نے بھی اپنا خوب جلوہ دکھایا، جس میں سندیش کدُر، پاریش موکاشی اور دیبانگکر بورگوہین نے اپنی منفرد فلموں ’’نیلگیریس – اے شیئرڈ وائلڈرنَس‘‘، ’’مکم پوسٹ بومبِلواڑی‘‘ اور ’’سکار‘‘ کے لیے میڈیا سے خطاب کیا۔ بین الاقوامی فنکاروں نے بھی دل موہ لیا، جب ڈائریکٹرز کرسٹینا تھیریسا ٹورناٹزیز(کالرا) اور ہایاکاوا چیے (رینوئر) نے مشترکہ سیشن کے دوران اپنی تخلیقی سفر کی کہانیاں شیئر کیں۔
چوتھے دن کا سب سے بڑا لمحہ متوقع ماسٹرکلاس تھا’ ’ہمت ہارنا کوئی متبادل نہیں!’’۔ معروف اداکار اور مقرر انوپم کھیر نے کلا اکیڈمی میں حاضرین کو اپنی متاثر کن اور حوصلہ افزا گفتگو سے محظوظ کیا، جس نے دن کے موضوع — حوصلہ اور جذبے — کو مزید مضبوط کیا۔
سی ایم او ٹی کے 48 گھنٹے کے چیلنج کا اختتام
بھارت کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول (افی) 2025 میں’مستقبل کے تخلیقی اذہان ‘ (سی ایم او ٹی) کے 48 گھنٹے کے چیلنج کی اختتامی تقریب آج، 23 نومبر 2025 کو گوا کی کلا اکیڈمی میں منعقد ہوئی۔





فلموں ’’دے تال پالو‘‘ اور ’’ پائک ریور‘‘ کی پریس کانفرنس

23 نومبر 2025 کو پی آئی بی میڈیا سینٹر میں فلم ’’دے تال پالو‘‘ کے ڈائریکٹر ایوان ڈیریل اور اداکار جوزے فیلکس گومیز کے ساتھ فلم ’’پائک ریور‘‘ کے ڈائریکٹر رابرٹ سارجیز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے — پریس کانفرنس کی ایک جھلک۔

23 نومبر 2025 کو پی آئی بی میڈیا سینٹر میں فلم دے تال پالو ‘‘ کے ڈائریکٹر ایوان ڈیری اور اداکار جوزے فیلکس گومیز کے ساتھ فلم ’پائک ریور‘ کے ڈائریکٹر رابرٹ سارجیس پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے — پریس کانفرنس کی ایک جھلک۔
فلموں ’’سی سائڈ سرینڈیپیٹی‘‘ اور ’’ٹائیگر‘‘ کی پریس کانفرنس

فلم ’’سی سائڈ سرینڈیپیٹی‘‘ کے ایگزیکٹو پروڈیوسر تومومی یوشیمورا، فلم ’’ٹائیگ‘‘ کے ڈائریکٹر انشول چوہان، اداکار کوسے کُودو اور پروڈیوسر مینا موتیکی، 23 نومبر 2025 کو پی آئی بی میڈیا سینٹر میں پریس کانفرنس کے دوران میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے۔

فلم ’’سی سائڈ سرینڈیپیٹی‘‘ کے ایگزیکٹو پروڈیوسر تومومی یوشیمورا، فلم ’’ٹائیگر‘‘ کے ڈائریکٹر انشول چوہان، اداکار کوسے کُودو اور پروڈیوسر مینا موتیکی، 23 نومبر 2025 کو پی آئی بی میڈیا سینٹر میں پریس کانفرنس کے دوران میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے۔

23 نومبر 2025 کو پی آئی بی میڈیا سینٹر میں فلموں ’’سی سائڈ سرینڈیپیٹی‘‘ اور ’’ٹائیگر‘‘ کی پریس کانفرنس میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے فلم ٹیم کے ارکان، بشمول ڈائریکٹر انشول چوہان اور ایگزیکٹو پروڈیوسر تومومی یوشیمورا — پریس کانفرنس میں شریک صحافیوں کی ایک جھلک۔
فلموں ’’نیلگیریس – اے شیئرڈ وائلڈرنَس‘‘، ’’مکم پوسٹ بومبِلواڑی‘‘ اور ’’سکار‘‘ کی پریس کانفرنس، پی آئی بی میڈیا سینٹر، افی 2025

بین الاقوامی فلم فیسٹیول آف انڈیا (افی) 2025 کے پی آئی بی میڈیا سینٹر میں اپنی اپنی فلموں ’’نیلگیریس – اے شیئرڈ وائلڈرنَس‘‘، ’’مکم پوسٹ بومبِلواڑی‘‘ اور ’’سکار‘‘ کے لیے پریس کانفرنس کے دوران ڈائریکٹرز سندیش کدُر، پاریش موکاشی اور دیبانگکر بورگوہین میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے— ایک جھلک۔

بین الاقوامی فلم فیسٹیول آف انڈیا (افی) 2025 کے پی آئی بی میڈیا سینٹر میں اپنی اپنی فلموں ’’نیلگیریس – اے شیئرڈ وائلڈرنَس‘‘، ’’مکم پوسٹ بومبِلواڑی‘‘ اور ’’سکار‘‘ کے لیے پریس کانفرنس کے دوران ڈائریکٹرز سندیش کدُر، پاریش موکاشی اور دیبانگکر بورگوہین کے ساتھ پریس کانفرنس میں شریک صحافیوں کی ایک جھلک۔

بین الاقوامی فلم فیسٹیول آف انڈیا (افی) 2025 کے پی آئی بی میڈیا سینٹر میں اپنی اپنی فلموں ’’نیلگیریس – اے شیئرڈ وائلڈرنَس‘‘، ’’مکم پوسٹ بومبِلواڑی‘‘ اور ’’سکار‘‘ کے لیے پریس کانفرنس کے دوران ڈائریکٹرز سندیش کدُر، پاریش موکاشی اور دیبانگکر بورگوہین میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے—ایک جھلک۔
فلموں ’’کالرا‘‘ اور ’’رینوئر‘‘ کی پریس کانفرنس

بین الاقوامی فلم فیسٹیول آف انڈیا (افی) 2025 کے پی آئی بی میڈیا سینٹر میں اپنی اپنی فلموں کے حوالے سے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ڈائریکٹرز کرسٹینا تھیریسا ٹورناٹزیز (کالرا) اور ہایاکاوا چیے (رینوئر) میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے—ایک جھلک۔

بین الاقوامی فلم فیسٹیول آف انڈیا (افی) 2025 کے پی آئی بی میڈیا سینٹر میں اپنی اپنی فلموں کے حوالے سے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ڈائریکٹرز کرسٹینا تھیریسا ٹورناٹزیز (کالرا) اور ہایاکاوا چیے (رینوئر) میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے—ایک جھلک۔

بین الاقوامی فلم فیسٹیول آف انڈیا (افی) 2025 کے پی آئی بی میڈیا سینٹر میں منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ڈائریکٹرز کرسٹینا تھیریسا ٹورناٹزیز (کالرا) اور ہایاکاوا چیے (رینوئر) اپنی اپنی فلموں کے حوالے سے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے—ایک جھلک۔

بھارت کے بین الاقوامی فلم فیسٹول (افی) 2025 میں منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران، ڈائریکٹر کرسٹینا تھیریسا ٹورناٹسِز (کالرا) اور ہایاکاوا چیے (رینوئر) اپنی اپنی فلموں کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے— پریس کانفرنس میں شریک صحافیوں کی ایک جھلک۔
ماسٹرکلاس: ہمت ہارنا کوئی چوائس نہیں!
بھارت کے بین الاقوامی فلم فیسٹول (افی) 2025 کے چوتھے روز، کلا اکیڈمی میں ایک نہایت متاثر کن ماسٹرکلاس کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت معروف اور تجربہ کار اداکار انوپم کھیر نے کی۔ ’’ہمت ہارنا کوئی آپشن نہیں‘‘ کے عنوان سے ہونے والا یہ سیشن ان کی طویل اور کامیاب فنی زندگی کے فلسفے اور تکنیک پر ایک نایاب اور گہرے انداز میں روشنی ڈالتا ہے۔

معروف اداکار اور مقرر انوپم کھیر، 23 نومبر 2025 کو کلا اکیڈمی میں منعقدہ ماسٹرکلاس ’ہمت ہارنا کوئی آپشن نہیں‘ میں سامعین سے خطاب کرتے ہوئے۔

معروف اداکار اور مقرر انوپم کھیر، 23 نومبر2025 کو کلا اکیڈمی میں منعقدہ ماسٹرکلاس ’ہمت ہارنا کوئی آپشن نہیں‘ میں سامعین سے خطاب کرتے ہوئے۔

معروف اداکار اور مقرر انوپم کھیر نے 23 نومبر 2025 کو کلا اکیڈمی میں ہونے والی ماسٹرکلاس ’ہمت ہارنا کوئی آپشن نہیں‘ سے خطاب کیا۔
پینل مباحثہ: آزاد سنیما کے ذریعے ایک عالمی بیانیہ

’’آزاد سنیما کے ذریعے ایک عالمی بیانیہ‘‘ — مینکشی جَیَن، راجنی باسوماتاری، فوزیہ فاطمہ اور ریشل گریفتھس کے ساتھ، جو 23 نومبر 2025 کو آئی ایف ایف آئی 2025 کے دوران کلا اکیڈمی میں منعقد ہوا۔

عالمی بیانیہ آزاد سنیما کے ذریعے‘ — مینکشی جین، راجنی باسوماتاری، فوزیہ فاطمہ اور ریشل گریفِتھس کے ساتھ، 23 نومبر 2025 کو آئی ایف ایف آئی 2025 کے دوران کلا اکیڈمی میں منعقد ہوا۔
بات چیت میں: لتا منگیشکر یادگاری گفتگو — ’بھارت کی لے: ہمالیہ سے دکن تک

وشال بھاردواج اور بی اجنییش لوک ناتھ، سدھیر سرینواسن کے ساتھ ’’اِن کنورسیشن: لتا منگیشکر میموریل ٹاک‘‘ میں شریک تھے، جس کا موضوع تھا ’’بھارت کی تالیں: ہمالیہ سے دکن تک‘‘، جو 23 نومبر 2025 کو پاناجی، گوا میں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (افی) کے دوران منعقد ہوا۔

وشال بھاردواج اور بی اجنییش لوک ناتھ، سدھیر سرینواسن کے ساتھ ’’اِن کنورسیشن: لتا منگیشکر میموریل ٹاک‘‘ میں شریک تھے، جس کا موضوع تھا ’’بھارت کی تالیں: ہمالیہ سے دکن تک‘‘، جو 23 نومبر 2025 کو پاناجی، گوا میں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا (افی) کے دوران منعقد ہوا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح ۔ م ع ۔ ن م۔
U-1688
Release ID:
2193348
| Visitor Counter:
10