وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں ہندوستان کے عالمی موسمیاتی مالیات کو نئی شکل دینے کے مواقع پر روشنی ڈالی گئی ہے

Posted On: 18 NOV 2025 12:48PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر  جناب بھوپیندر یادو کا ایک مضمون شیئر کیا ہے، جس میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ زیادہ شفافیت اور یکساں معیارات کے ساتھ عالمی موسمیاتی فنانسنگ کو نئی شکل دینے کا ایک بہترین اورمضبوط موقع ہے۔

یہ مضمون ہندوستان کے مسودۂ موسمیاتی فنانسنگ کی درجہ بندی اور بڑھتے ہوئے گھریلو گرین فنانس کو عملی قیادت کی مثالوں کے طور پر بتاتا ہے جو مستقبل کے لیے زیادہ مؤثر عالمی فن تعمیر کی رہنمائی کر سکتا ہے۔

مرکزی وزیر کے لکھے گئے مضمون پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا :

‘‘مرکزی وزیر @byadavbjp نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ زیادہ شفافیت اور یکساں معیارات کے ساتھ عالمی موسمیاتی فنانسنگ کو نئی شکل دینے کا ایک بہترین مضبوط موقع ہے۔

وہ ہندوستان کے ڈرافٹ کلائمیٹ فنانسنگ ٹیکنومی اور بڑھتے ہوئے گھریلو گرین فنانس کو عملی قیادت کی مثالوں کے طور پر بتاتے ہیں جو مستقبل کے لیے زیادہ موثر عالمی فن تعمیر کی رہنمائی کر سکتے ہیں۔’’

*******

ش ح-  ظ ا –  م ا

UR- No. 1414


(Release ID: 2191174) Visitor Counter : 11