وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایک مضمون شیئر کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ جی ایس ٹی کی نئی شرح کسانوں اور زراعت کے لیے کس طرح انتہائی فائدہ مند ہے
Posted On:
25 SEP 2025 6:09PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکزی وزیر جناب شیوراج سنگھ چوہان کا ایک مضمون شیئر کیا، جس میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ جی ایس ٹی(گڈز اینڈ سروس ٹیکس) کی نئی شرحیں ہمارے کسانوں اور زرعی سرگرمیوں کے لیے کتنی فائدہ مند ہیں۔
پی ایم او کے ایکس ہینڈل نے پوسٹ کیا:‘‘جی ایس ٹی کی نئی شرحیں ہمارے کسان بھائیوں اور بہنوں کے لیے انتہائی فائدہ مند ہیں۔ وہ زرعی سامان کی خریداری پر اپنی بچت میں اضافہ کریں گے اور دیہی معیشت کو بھی ایک نئی تحریک دیں گے۔ وزیر زراعت جناب شیوراج سنگھ چوہان کے اس مضمون کا مطالعہ کریں....’’
*******
ش ح- ظ ا - ج ا
UR No. 887
(Release ID: 2187195)
Visitor Counter : 5
Read this release in:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam