وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نےسائرو-مالابارچرچ کےسربراہ سےملاقات کی

Posted On: 04 NOV 2025 9:47PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سائرو-مالابار چرچ کے سربراہ، میجر آرچ بشپ عالی مرتبت ریورنڈ مار رافیل تھٹل، آرچ بشپ ڈاکٹر کوریاکوس بھرانیکولنگارا اور دیگر کے ساتھ بات چیت کی۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘سائرو-مالابار چرچ کے سربراہ، میجر آرچ بشپ عالی مرتبت ریورنڈ مار رافیل تھٹل، فاضل آرچ بشپ ڈاکٹر کوریاکوس بھرانیکولنگارا اور دیگر کے ساتھ شاندار بات چیت ہوئی۔’’

****

(ش ح –م ش ع ۔ع د)

U. No.830


(Release ID: 2186827) Visitor Counter : 6