وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے کیوڈیا میں واقع اسٹیچو آف یونٹی پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
31 OCT 2025 12:41PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیوڈیا میں‘اسٹیچو آف یونٹی’ پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ اسٹیچو آف یونٹی سردار پٹیل اور ہندوستان کے اتحاد اور طاقت پر ان کے وژن کویادگار خراج عقیدت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کے سب سے اونچے مجسمے کے طور پر قائم یہ مجسمہ قومی فخر اور سردار پٹیل کے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے ملک کے اجتماعی عزم کی علامت ہے۔
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:
‘‘کیوڈیا میں واقع ‘اسٹیچو آف یونٹی’ پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا۔
یہ اسٹیچو آف یونٹی سردار پٹیل اور ہندوستان کے اتحاد اور طاقت کے تئیں ان کے وژن کو یادگار خراج عقیدت ہے۔ دنیا کے سب سے اونچے مجسمے کے طور پر قائم یہ مجسمہ قومی فخر اور سردار پٹیل کے خوابوں کو پورا کرنے کے اجتماعی عزم کی علامت ہے۔’’
“केवड़िया में ‘स्टैच्यू ऑफ यूनिटी’ पर सरदार वल्लभभाई पटेल को श्रद्धांजलि अर्पित की।
स्टैच्यू ऑफ यूनिटी सरदार पटेल को समर्पित एक भव्य स्मारक है, जो भारत की एकता को लेकर उनकी संकल्पना का सशक्त प्रतीक है। विश्व की सबसे ऊंची प्रतिमा के रूप में यह हमारे राष्ट्रीय गौरव और सरदार पटेल के सपनों को साकार करने के सामूहिक संकल्प की प्रेरणाशक्ति भी है।”
*****
( ش ح ۔م ش ع۔اش ق)
U. No. 540
(Release ID: 2184528)
Visitor Counter : 9
Read this release in:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam