وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے دیوالی کے موقع پر صدر جمہوریہ سے ملاقات کی

Posted On: 20 OCT 2025 9:53PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راشٹرپتی جی سے ملاقات کی اور دیوالی کے مبارک موقع پر مبارکباد پیش کی ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

"راشٹرپتی جی سے ملاقات کی اور دیوالی کے مبارک موقع پر مبارکباد پیش کی ۔"

@rashtrapatibhvn

 

ش ح ۔ ع ح۔ ج

UNO-102

 


(Release ID: 2181089) Visitor Counter : 6