وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے اپنے آندھرا پردیش کے دورے کی جھلکیاں شیئر کیں
Posted On:
16 OCT 2025 9:55PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنے آندھرا پردیش کے دورے کی جھلکیاں شیئر کیں۔ جناب مودی نے سری سیلم میں واقع سری بھرمرمبا ملیکارجن سوامی ورلا دیوستھانم میں پرارتھنا کی اور سری شیواجی دھیان مندر اور سری شیواجی دربار ہال کا دورہ کیا۔ اس کے بعد انہوں نے کرنول میں تقریباً 13,430 (تیرہ ہزار چار سو تیس )کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔
ایکس پر پوسٹس کی ایک سیریز میں جناب مودی نے کہا:
‘‘سری سیلم میں سری بھرمرمبا ملیکارجن سوامی ورلا دیوستھانم میں پرارتھنا کی۔ میرے ساتھی ہندوستانیوں کی بھلائی اور اچھی صحت کے لیے دعا کی۔ ہر کوئی خوش اور خوشحال ہو۔’’
“శ్రీశైలంలోని శ్రీ భ్రమరాంభ మల్లికార్జున స్వామి వార్ల దేవస్థానంలో ప్రార్థించుకున్నాను. నా తోటి భారతీయుల సౌభాగ్యం కోసం,వారి ఆరోగ్యం కోసం ప్రార్థించాను. అందరూ సుఖ సౌభాగ్యాలతో ఉండాలని కోరుకుంటున్నాను.”
‘‘سری سیلم سے مزید جھلکیاں’’۔
“శ్రీశైలం నుంచి మరి కొన్ని దృశ్యాలు.”
“శ్రీశైలంలోని శ్రీ శివాజీ ధ్యాన మందిరం మరియు శ్రీ శివాజీ దర్బార్ హాల్ను సందర్శించాను. మహాన్ ఛత్రపతి శివాజీ మహారాజ్ 1677లో శ్రీశైలం వచ్చి, శ్రీశైలం మల్లికార్జున మందిరంలో ప్రార్థించారు.
ధ్యాన మందిరంలో ఆయన ధ్యానం చేసి, భ్రమరాంబ దేవి ఆశీస్సులు పొందారు.”
‘‘سری سیلم میں، ہم نے سری شیواجی دھیان مندر اور سری شیواجی دربار ہال کا دورہ کیا۔ عظیم چھترپتی شیواجی مہاراج 1677 میں سری سیلم آئے تھے اور انہوں نے سری سیلم ملیکارجن مندر میں پرارتھنا کی تھی۔
دھیان مندر وہ جگہ ہے جہاں انہوں نے نے مراقبہ کیا تھا اور بھررامبا دیوی کا آشیرواد حاصل کیا تھا۔
‘‘سری سیلم میں آنا انتہائی مسرت کی بات ہے۔ الوہیت اس مقدس مقام کے ہر ذرے میں پھیلی ہوئی ہے۔ میں یہاں کے لوگوں کی طرف سے پرتپاک استقبال کے لیے شکر گزار ہوں۔
شری بھرمارمبیکا دیوی اور ملیکارجن سوامی ہمیشہ ہمارے ملک کو خوش رکھیں۔
“श्रीशैलम इथल्या श्री शिवाजी ध्यान मंदिर आणि श्री शिवाजी दरबार हॉलला भेट दिली. महान छत्रपती शिवाजी महाराज हे 1677 मध्ये श्रीशैलमला आले होते आणि त्यांनी श्रीशैलम मल्लिकार्जुन मंदिरात प्रार्थना ही केली होती.
ध्यान मंदिर इथे त्यांनी ध्यानधारणा केली होती, आणि इथेच त्यांना भ्रमरांबा देवीचा आशीर्वाद लाभला होता.”
“శ్రీశైలం క్షేత్రంలో ఉండటం అపారమైన ఆనందాన్ని ఇస్తుంది. ఈ పవిత్ర స్థలంలో అడుగడుగున దైవత్వం నిండి ఉంది. ఇక్కడి ప్రజల సాదర స్వాగతానికి నేను కృతజ్ఞుడిని.
శ్రీ భ్రమరాంబికా దేవి, మల్లికార్జున స్వామి వార్లు ఎల్లప్పుడూ మన దేశాన్ని ఆశీర్వదించాలని కోరుకుంటున్నాను.”
‘‘ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے میں آندھرا پردیش کا ایک اہم کردار ہے اور آندھرا پردیش کے اندر یہ بہت اہم ہے کہ رائل سیما بھی ترقی کرے۔ آندھرا پردیش میں این ڈی اے حکومت چندرا بابو نائیڈو جی کی قیادت میں ریاست کی ہمہ جہت ترقی کے لیے پرعزم ہے @ncbn ہے’’۔
‘‘حالیہ برسوں میں آندھرا پردیش نے توانائی کے شعبہ میں اہم پیشرفت کی ہے۔ آج افتتاح کیے گئے پروجیکٹوں سے نہ صرف ریاست کی توانائی کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا، بلکہ اس شعبہ میں ہندوستان کی مجموعی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کریں گے۔’’
‘‘آندھرا پردیش میں ہندوستان کا پہلا مصنوعی ذہانت(اے آئی) کا مرکز تیار کیا جا رہا ہے جس سے پوری دنیا کو فائدہ پہنچے گا۔ یہ پروجیکٹ وشاکھاپٹنم کو ایک عالمی اے آئی اور کنکٹی ویٹی مرکز کے طور پر قائم کرے گا۔’’
مجھے خوشی ہے کہ آندھرا پردیش حکومت نے کرنول کو ڈرون مرکز کے طور پر ترقی دینے کا عزم کیا ہے۔ اس اقدام سے مستقبل کی ٹیکنالوجیز کے لیے نئے راستے کھلیں گے اور ریاست بھر میں مختلف شعبوں میں مواقع پیدا ہوں گے۔’’
ریاست بھر میں ‘سپر جی ایس ٹی، سپر سیونگ’ مہم کی کامیابی کے لیے آندھرا پردیش حکومت، خاص طور پر وزیر نارا لوکیش جی کو مبارکباد۔ اختراعی مقابلوں کے ذریعے، وہ نوجوانوں میں جی ایس ٹی کی سمجھ کو گہرا کرنے میں کامیاب رہے@naralokesh’’۔
‘‘بہار میں این ڈی اے کے امکانات کے بارے میں ہندی میں اتنا اچھا بول کر چندرابابو نائیڈو جی نے نہ صرف پورے بہار میں این ڈی اے کے بہت سے کارکنوں کے دل جیت لیے ہیں، بلکہ‘ایک بھارت، شریشٹھ بھارت’ کے لیے اپنی گہری وابستگی کا بھی مظاہرہ کیا ہے@ncbn’’۔
‘‘کرنول میں جوش و خروش غیر معمولی تھا! آج افتتاح کیے گئے ترقیاتی کاموں سے لوگ واقعی خوش ہیں۔’’
*******
ش ح- ظ ا - ع ن
UR No. 9985
(Release ID: 2180226)
Visitor Counter : 7
Read this release in:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam