وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایک مضمون شیئر کیا ہے،جس میں ہندوستان کی خود انحصاری اور ترقی کی راہ پر روشنی ڈالی گئی ہے

Posted On: 13 OCT 2025 12:56PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کےتحریر کردہ ایک مضمون کوشیئر کیا ہے ، جس میں پیمانے ، مہارت اور خود انحصاری کے ذریعے ترقی کے لیے ہندوستان کے مخصوص نقطہ نظر کی نشاندہی کی گئی ہے ۔

اپنےمضمون میں جناب ہردیپ سنگھ پوری نے  نشاندہی کی کہ جب ترقی یافتہ ممالک کی ترقی کی رفتار کم ہو رہی ہے ، ہندوستان اصلاحات ، ڈیجیٹل اختراع اور اپنی نوجوان افرادی قوت کی طاقت سے ایک مختلف راستے پر گامزن ہے-یہ وہ عوامل ہیں جو ملک کو دنیا کے ترقی کے انجن کے طور پر ابھرنے میں مدد فراہم کر رہے ہیں۔

 

مضمون کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم کے دفتر نے X پر پوسٹ کیا ؛

مرکزی وزیرجناب @HardeepSPuri نے اجاگر کیا کہ جہاں ترقی یافتہ ممالک کی ترقی کی رفتار کم ہو رہی ہے، وہیں  ہندوستان پیمانے، مہارت اور خود انحصاری کے ذریعے ایک مختلف راستہ طے کر رہا ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ اصلاحات، ڈیجیٹل جدت اور نوجوان افرادی قوت  ہندوستان کو دنیا کے ترقی کے انجن کے طور پر ابھرنے میں مدد کررہے ہیں۔

https://indianexpress.com/article/opinion/columns/developed-world-is-building-walls-indias-answer-lies-in-scale-skill-and-self-reliance-10303095/

via NaMo App”

***

 

ش ح۔م ع ن۔ ف ر

U-No.7470


(Release ID: 2178418) Visitor Counter : 9