وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے دارجلنگ میں ایک پل پر پیش آئے حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیا
Posted On:
05 OCT 2025 12:57PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دارجلنگ میں ایک پل پر پیش آئے حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا:
’’دارجلنگ میں ایک پل پر پیش آئے حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر ازحد غمگین ہوں۔ ان لوگوں کے تئیں اظہار تعزیت جنہوں نے اپنے عزیزوں کو کھویا ہے۔ خدا کرے کہ مجروحین جلد از جلد صحتیاب ہوں۔
دارجلنگ اور آس پاس کے علاقوں میں تیز بارش اور زمین کھسکنے کے واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے صورتحال پر قریبی نظر رکھی جارہی ہے۔ ہم متاثرین کو تمام تر ممکنہ تعاون فراہم کرنے کے لیے پابند عہد ہیں۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:7079
(Release ID: 2174972)
Visitor Counter : 12
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Nepali
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam