وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نائب صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کی

Posted On: 28 SEP 2025 9:08PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی ۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب نریندر مودی نے لکھا:

’’نائب صدر جمہوریہ تھیرو سی پی رادھا کرشنن جی سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ مختلف موضوعات پر بصیرت انگیز بات چیت ہوئی ۔

@VPIndia

@CPR_VP‘‘

********

ش ح۔م ش  ع۔ ش ہ ب

U-6755


(Release ID: 2172581) Visitor Counter : 5