وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سعودی عرب کے مفتی اعظم ، حضرت شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن محمدآل الشیخ کے انتقال پر تعزیت کی
Posted On:
24 SEP 2025 8:49AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سعودی عرب کے مفتی اعظم، حضرت شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن محمدآل الشیخ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے کہا:
"سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن محمد آل الشیخ کے افسوسناک انتقال پر دل کی گہری تعزیت۔ غم کی اس گھڑی میں ہمارے خیالات اور دعائیں مملکت اور اس کے عوام کے ساتھ ہیں۔"
----
UR-6502
(ش ح۔ ا س ک۔ج)
(Release ID: 2170469)
Visitor Counter : 13
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam