وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جی ایس ٹی بچت اتسو منانے کے لیے تمام شہریوں کو خط لکھا
प्रविष्टि तिथि:
22 SEP 2025 6:00PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمام شہریوں کو اس تہوار کے موسم میں ‘جی ایس ٹی بچت اتسو’ منانے کے لیے ایک خط لکھا ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ ‘‘جی ایس ٹی کی کم شرحوں کا مطلب ہر گھرانے کے لیے زیادہ بچت اور کاروبار کے لیے زیادہ آسانی ہے’’ ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘اس تہوار کے موسم میں ، آئیے ‘جی ایس ٹی بچت اتسو’ منائیں! جی ایس ٹی کی کم شرحوں کا مطلب ہے کہ ہر گھرانے کے لیے زیادہ بچت اور کاروبار کے لیے زیادہ آسانی ’’۔
******
(ش ح –ا ک-ت ح)
U. No. 6417
(रिलीज़ आईडी: 2169767)
आगंतुक पटल : 23
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali-TR
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam