وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نوراتری کے پہلے دن دیوی شیل پتری کی پوجا کی

Posted On: 22 SEP 2025 9:29AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے پہلے دن دیوی شیل پتری کی پوجا کی ہے ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’آج نوراتری کا پہلا دن ہے جب ماں شیل پتری کی پوجا کی جاتی ہے ۔  میری خواہش ہے کہ ماں کے پیار اور آشیرواد سے سب کی زندگی خوش قسمتی اور صحت سے بھر جائے ۔ ‘‘

********

ش ح۔ش  ت۔ ش ہ ب

U-6381


(Release ID: 2169401)