وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے 1893 میں شکاگو میں مذاہب کی عالمی پارلیمنٹ میں سوامی وویکانند کے تاریخی خطاب کو شیئر کیا

Posted On: 11 SEP 2025 8:49AM by PIB Delhi

شکاگو میں مذاہب کی عالمی پارلیمنٹ میں سوامی وویکانند کے تاریخی خطاب کی 132 ویں سالگرہ کے پروقار موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ یہ ایک اہم لمحہ ہے جس میں ہم آہنگی اور عالمگیر بھائی چارے پر زور دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ واقعی ہماری تاریخ کے سب سے مشہور اور متاثر کن لمحات میں سے ایک  تھا۔

 جناب  مودی نے ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں لکھا:

‘‘ 1883میں آج ہی کے دن  شکاگو میں دیئے گئے سوامی وویکانند کی اس تقریر کو وسیع پیمانہ پر ایک تاریخی لمحہ قرار دیا جاتا ہے ۔ ہم آہنگی اور عالمگیر بھائی چارے پر زور دیتے ہوئے انہوں نے عالمی سطح پر ہندوستانی ثقافت کے نظریات کے بارے میں پرجوش انداز میں بات کی۔ یہ واقعی ہماری تاریخ کے سب سے مشہور اور متاثر کن لمحات میں سے ایک ہے ’’۔

https://belurmath.org/swami-vivekananda-speeches-at-the-parliament-of-religions-chicago-1893/“

*******

ش ح۔ ظ ا- م ع

UR  No. 5870


(Release ID: 2165518) Visitor Counter : 2