وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

صدر ٹرمپ کے جذبات کی تہہ دل سے ستائش اور کلی طور پر حمایت کرتا ہوں: وزیر اعظم

Posted On: 06 SEP 2025 10:27AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کے جذبات  اور بھارت – امریکہ تعلقات کے مثبت تجزیے کی تہہ دل سے ستائش اور کلی طور پر حمایت کرتے ہیں۔ جناب مودی نے مزید کہا، ’’بھارت اور امریکہ کے مابین ازحد مثبت، ترقی پذیر جامع اور عالمی کلیدی شراکت داری قائم ہے۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی؛

’’صدر ٹرمپ کے جذبات اور ہمارے تعلقات کے مثبت تجزیے کی تہہ دل سے ستائش اور کلی طور پر حمایت کرتا ہوں۔

بھارت اور امریکہ کے مابین ایک ازحد مثبت، ترقی پذیر جامع اور عالمی کلیدی شراکت داری قائم ہے۔‘‘

@realDonaldTrump

@POTUS

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:5719


(Release ID: 2164332) Visitor Counter : 2