وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے خودانحصاری اور ترقی کی جانب بھارت کے سفر میں قومی تعلیمی پالیسی 2020 کی اہمیت پر ایک مضمون ساجھا کیا
Posted On:
05 SEP 2025 12:34PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قومی تعلیمی پالیسی 2020 (این ای پی 2020)کی اہمیت پر مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان کے ذریعہ تحریر کردہ ایک مضمون ساجھا کیا ہے جس میں این ای پی کو خود انحصاری اور ترقی کی جانب بھارت کے سفر میں مرکزی اہمیت کا حامل قرار دیا گیا ہے۔
ایکس پر مرکزی وزیر کے ذریعہ کی گئی ایک پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا:
’’مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان @dpradhanbjp نے قومی تعلیمی پالیسی 2020 کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے، اور اسے خودانحصاری اور ترقی کی جانب بھارت کے سفر میں مرکزی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
انہوں نے وضاحت کی ہے کہ آج اساتذہ ڈیجیٹل کلاس رومز، اے آئی،بدلتے ہوئے نصاب اور تدریسی ضرورتوں کو تیزی کے ساتھ اپنا رہے ہیں، جنہیں پی ایم ای ودیہ، دِکشا اور سوائم جیسے پلیٹ فارموں کی حمایت حاصل ہے۔ ‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:5711
(Release ID: 2164230)
Visitor Counter : 3
Read this release in:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali-TR
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam