وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے کرما پوجا کے موقع پر سبھی کو نیک خواہشات پیش کیں

Posted On: 03 SEP 2025 3:51PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب  نریندر مودی نے آج تمام ہم وطنوں  بالخصوص قبائلی برادری کو، کرما پوجا کے موقع پر مبارکباد  پیش کی۔  جناب مودی نے کہا  لپ ‘‘یہ تہوار، جو بھائی اور بہن کے اٹوٹ رشتے کی علامت ہے، اس میں فطرت کی پوجا کو بھی خاص اہمیت حاصل ہے۔’’

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘سبھی ہم وطنوں کو، خاص طور پر قبائلی برادری کے  اپنے اہلِ خانہ کو، کرما پوجا کی ڈھیروں نیک خواہشات۔ بھائی-بہن کی  اٹوٹ  محنت کی علامت  کے اس تہوار میں فطرت کی پوجا کا بھی خاص مقام ہے۔ میری خواہش ہے کہ یہ مبارک موقع سبھی کے لیے خوشی، خوش نصیبی اور بہترین صحت لے کر آئے ،ساتھ ہی  ماحولیات کے  تحفظ  کے تئیں بھی ترغیب بھی دے۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ م ش۔ن م۔

U-5614              


(Release ID: 2163341) Visitor Counter : 3