وزیراعظم کا دفتر
وزیرِاعظم نے ایک مضمون مشترک کیا ہے جس میں عالمی چیلنجز کے باوجود بھارت کی مضبوط ترقی کو اجاگر کیا گیا ہے
Posted On:
01 SEP 2025 5:58PM by PIB Delhi
وزیرِاعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون مشترک کیاہے جس میں عالمی چیلنجز کے باوجود بھارت کی مضبوط ترقی کو اجاگر کیا گیا ہے۔
’ایکس پر‘مرکزی وزیر جناب ہر دیپ سنگھ پوری کی ایک پوسٹ پر ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے لکھا ہے کہ:
’’ مضبوط ترقی بھارت کی اقتصادی سفر اور ترقی کی کہانی کوبیان کرتی ہے۔ ڈیجیٹل تبدیلی سے لے کر توانائی کی حفاظت اور گرین ٹرانزیشن تک، بھارت نے مستقل مزاجی سے چیلنجز کو مواقع میں بدلا ہے۔ یہ مضمون کافی معلوماتی ہے، مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کا تحریر کردہ یہ مضمون ضرور پڑھیں۔‘‘
************
ش ح ۔ م م ع ۔ م ا
Urdu No-5547
(Release ID: 2162817)
Visitor Counter : 2
Read this release in:
Odia
,
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada