وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی حکومت کا کپاس پر درآمداتی ڈیوٹی کی چھوٹ کو 31 دسمبر -  2025 تک بڑھانے کا فیصلہ

Posted On: 28 AUG 2025 8:48AM by PIB Delhi

ہندوستانی ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے  کپاس(روئی)  کی دستیابی کو بڑھانے کے  لئے مرکزی حکومت نے 19 اگست- 2025 سے 30 ستمبر 2025 تک  کپاس  پر درآمداتی ڈیوٹی کو عارضی طور پر استثنیٰ دیا تھا۔ برآمد کنندگان کو مزید مدد فراہم کرنے کے  لئے مرکزی حکومت نے  کپاس ( ایچ ایس-5201) پر درآمداتی ڈیوٹی کی چھوٹ کو 30 ستمبر 2025 سے 31 دسمبر 2025 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

*******

) ش ح –ظ ا – م ش)

U.No. 5379


(Release ID: 2161405) Visitor Counter : 7