وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے زندگی گزارنے میں آسانی اور کاروبارکی رفتار کو تیز کرنے کے لئے نئی نسل کی اصلاحات سے متعلق اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی
Posted On:
18 AUG 2025 8:40PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی نسل کی اصلاحات کے روڈ میپ پر غور و فکر کرنے کے لیے ایک اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی جس کا مقصد تیز رفتار اور جامع اصلاحات ہے جو زندگی گزارنے میں آسانی کو بڑھائے گی ، کاروبار کرنے میں آسانی کو بہتر بنائے گی اور جامع خوشحالی کو فروغ دے گی ۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
‘‘نئی نسل کی اصلاحات کے روڈ میپ پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی ۔ ہم تمام شعبوں میں تیزی سے اصلاحات کے لیے پرعزم ہیں ، جس سے زندگی گزارنے میں آسانی ، کاروبار کرنے میں آسانی اور خوشحالی کو فروغ حاصل ہو گا ’’۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح –ع ح- م ق ا)
U. No.4873
(Release ID: 2157780)
Read this release in:
Odia
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam