وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نریندر مودی نے شری اربندو کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 15 AUG 2025 3:48PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج شری اروند کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا: ’’ شری اربندو نے ہمیں دکھایا  ہے کہ کس طرح فلسفہ، روحانیت اور قوم کی تعمیر ایک اعلی مقصد کی خدمت کے لیے یکجا ہوتے ہیں۔ ان کے خیالات ہمیں ایک ایسے بھارت کے لیے جدوجہد کرنے کی ترغیب دیتے ہیں جو اپنی پوری صلاحیت کا ادراک کرے۔ ان کے یوم پیدائش پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔‘‘

***

(ش ح – ع ا)

U. No. 4762


(Release ID: 2156881)