صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدرجمہوریہ کل 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر قوم سے خطاب کریں گی

Posted On: 13 AUG 2025 6:36PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو کل (14 اگست 2025) کو ملک کے 79ویں یومِ آزادی سے قبل شام کو قوم سے خطاب کریں گی۔

یہ خطاب شام 7 بجے آکاشوانی کے پورے قومی نیٹ ورک پر نشر کیا جائے گا اور دوردرشن کے تمام چینلز پر ہندی میں پیش کیا جائے گا، جس کے بعد انگریزی ورژن نشر ہوگا۔ دوردرشن پر ہندی اور انگریزی خطاب کے بعد اس کا علاقائی زبانوں میں ترجمہ دوردرشن کے علاقائی چینلز پر نشر کیا جائے گا۔ آکاشوانی اپنے متعلقہ علاقائی نیٹ ورکس پر رات 9:30 بجے علاقائی زبانوں کے ورژن نشر کرے گا۔

***

ش ح ۔   م  د ۔  م  ص

(U : 4676  )


(Release ID: 2156168)