وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے وادی کشمیر میں پہلی مال بردار ٹرین کی آمد کو سراہا ، اسے تجارت اور رابطے کے لیے ایک بہترین دن قرار دیا
Posted On:
09 AUG 2025 6:04PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وادی کشمیر میں پہلی مال بردار ٹرین کی آمد کو سراہا ہے ، جو خطے کو قومی مال بردار نیٹ ورک سے مربوط کرنے میں ایک اہم سنگ میل ہے ۔
ریلوے ، مواصلات اور الیکٹرانکس اور آئی ٹی کے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو کی ایک پوسٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا کہ اس پیشرفت سے جموں و کشمیر میں ترقی اور خوشحالی دونوں میں اضافہ ہوگا ۔
وزیر اعظم نےایکس پر پوسٹ کیا ؛
’’جموں و کشمیر میں تجارت اور رابطے کے لیے بہت اچھا دن! اس سے ترقی اور خوشحالی دونوں میں اضافہ ہوگا ‘‘۔
*****
ش ح-ا ع خ ۔ر ا
U-No- 4447
(Release ID: 2154703)
Read this release in:
Assamese
,
Telugu
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam