وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے محترمہ پرمیلا تائی میڈھے جی کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا

Posted On: 31 JUL 2025 7:28PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹریہ سیویکا سمیتی کی پرمکھ سنچالیکا محترمہ پرمیلا تائی میڈھے کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا۔ وزیر اعظم نے اس بات کو اجاگر کیا کہ ان کی مثالی زندگی آئندہ پیڑھیوں کے لیے، خصوصاً مبنی بر شمولیت سماجی ترقی اور خواتین کی اختیار دہی کے معاملے میں ترغیب کی ایک روشنی ہے۔

ایکس پر علیحدہ علیحدہ پوسٹوں میں، انہوں نے کہا:

’’ راشٹریہ سیویکا سمیتی کی پرمکھ سنچالیکا محترمہ پرمیلا تائی میڈھے جی کی رحلت سے مجھے بہت دکھ ہوا ہے۔ ان کی پوری زندگی معاشرے اور قوم کی خدمت کے لیے وقف تھی۔ خواتین کو بااختیار بنانے کے ساتھ ساتھ سماجی کاموں میں ان کی انمول شراکت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ دکھ کی اس گھڑی میں ایشور ان کے اہل خانہ اور مداحین کو صبر دے۔ اوم شانتی! ‘‘

राष्ट्र सेविका समितीच्या प्रमुख संचालिका राहिलेल्या आदरणीय प्रमिलाताई मेढे यांच्या देहावसानामुळे अत्यंत दुःख झाले आहे. त्यांचे संपूर्ण जीवन समाज आणि राष्ट्रसेवेला समर्पित होते. महिला सक्षमीकरणासोबतच सामाजिक कार्यांमधील त्यांच्या अमूल्य योगदानाचे सदैव स्मरण केले जाईल. या शोकाकुल प्रसंगी परमेश्वर त्यांच्या कुटुंबीयांना आणि चाहत्यांना बळ देवो. ओम शांती!

 

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:3752


(Release ID: 2151070)