وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایک مضمون شیئر کیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ  کس طرح قومی تعلیمی پالیسی 2020 نے ہندوستانی تعلیم کو مزید جامع، شمولیت پر مبنی اور مستقبل کے لئے تیار کر کےیکسر تبدیلی پیدا کی ہے

Posted On: 30 JUL 2025 1:26PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون شیئر کیا ہے ،جس میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ کس طرح قومی تعلیمی پالیسی 2020 نے ہندوستانی تعلیم کو مزید جامع، شمولیت پر مبنی اور مستقبل کے پیش نظر تیار کر کےیکسر تبدیلی پیدا کی ہے۔

ایکس پر وزارت تعلیم کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے پی ایم او انڈیا ہینڈل نے لکھا:

مرکزی وزیر جناب @dpradhanbjp نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ کس طرح قومی تعلیمی پالیسی 2020 نے ہندوستانی تعلیم کو مزید جامع، شمولیت پر مبنی  اور مستقبل کے پیش نظر تیار کر کے یکسر تبدیلی پیدا کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پانچ سال بعد کلاس رومز میں اس کا اثر واضح طور پر نظر آرہا ہے۔

***

ش ح۔ ک ا۔ م ق ا

U.NO.3585


(Release ID: 2150085)