وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے دیویا دیشمکھ کو گرینڈ ماسٹر بننے پر مبارکباد دی

Posted On: 29 JUL 2025 6:00AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیویا دیشمکھ کوفیڈے2025 خواتین کا ورلڈ کپ جیتنے اور ایک گرینڈ ماسٹر بننے پر مبارکباد دی ہے۔ جناب مودی نے کہا ‘‘ان کی کامیابی بہت سے لوگوں کو تحریک دے گی اور نوجوانوں میں شطرنج کو مزید مقبول بنانے میں معاون ثابت ہوگی’’۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘یہ ہندوستانی شطرنج کے لئے ایک غیر معمولی دن رہا ہے!

دیویا دیشمکھ نے نہ صرف فیڈے 2025 خواتین کا ورلڈ کپ جیتا ہے بلکہ وہ گرینڈ ماسٹر بھی بنی ہیں۔ ان کو مبارکباد۔ان کی کامیابی بہت سے لوگوں کو حوصلہ دے گی اور نوجوانوں میں شطرنج کو مزید مقبول بنانے میں رول ادا کرے گی۔’’

 

@DivyaDeshmukh05

 

*****

 ( ش ح۔ ع و۔اش ق)

U. No. 3481


(Release ID: 2149548)