نمبر شمار
|
مفاہمتی عرضداشتوں کے تبادلے/معاہدے
|
مالدیپ کی جانب سے نمائندہ
|
بھارت کی جانب سے نمائندہ
|
1.
|
مالدیپ کے لیے 4850 کروڑ روپے کے بقدر کے لائن آف کریڈٹ کے لیے معاہدہ
|
جناب موسی ضمیر، خزانہ اور منصوبہ بندی کی وزارت
|
ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ
|
2.
|
حکومت ہند کی مالی اعانت سے چلنے والی ایل او سی پر مالدیپ کی سالانہ قرض کی ادائیگی کی ذمہ داریوں کو کم کرنے کا ترمیمی معاہدہ
|
جناب موسی ضمیر، خزانہ اور منصوبہ بندی کی وزارت
|
ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ
|
3.
|
بھارت-مالدیپ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کے حوالے کی شرائط
|
جناب محمد سعید، اقتصادی ترقی اور تجارت کے وزیر
|
ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ
|
4.
|
ماہی پروری اور آبی جانوروں کی پرورش کے شعبے میں امدادِ باہمی سے متعلق مفاہمتی عرضداشت
|
جناب احمد شیام، ماہی پروری اور سمندری وسائل کے وزیر
|
ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ
|
5.
|
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹراپیکل میٹرولوجی (آئی آئی ٹی ایم)، ارضیاتی سائنس کی وزارت اور مالدیپ کی موسمیاتی خدمات (ایم ایم ایس)، سیاحت اور ماحولیات کی وزارت کے درمیان مفاہمت نامے
|
جناب طارق ابراہیم، سیاحت اور ماحولیات کے وزیر
|
ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ
|
6.
|
ہندوستان کی الیکٹرانکس اور آئی ٹی کی وزارت اور مالدیپ کی ہوم لینڈ سیکورٹی اور ٹیکنالوجی کی وزارت کے درمیان ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے آبادی کے پیمانے پر لاگو کیے گئے کامیاب ڈیجیٹل حل کے اشتراک کے شعبے میں تعاون پر مفاہمتی عرضداشت
|
جناب علی الحسن، ہوم لینڈ سکیورٹی اور ٹکنالوجی کے وزیر
|
ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ
|
7.
|
مالدیپ کے ذریعہ ہندوستانی فارماکوپیا (آئی پی) کو تسلیم کرنے پر مفاہمتی عرضداشت
|
جناب عبداللہ ناظم ابراہیم، وزیر صحت
|
ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ
|
8.
|
مالدیپ میں یو پی آئی پر ہندوستان کے این پی سی آئی انٹرنیشنل پیمنٹ لمیٹڈ (این آئی پی ایل) اور مالدیپ مانیٹری اتھارٹی (ایم ایم اے) کے درمیان نیٹ ورک ٹو نیٹ ورک معاہدہ
|
ڈاکٹر عبداللہ خلیل، وزیر خارجہ
|
ڈاکٹر ایس جے شنکر، وزیر خارجہ
|