وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے راجستھان میں جھالاواڑ کے ایک اسکول میں ہوئے حادثے پر غم کا اظہار کیا

Posted On: 25 JUL 2025 11:17AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان میں جھالاواڑ کے ایک اسکول میں ہوئے حادثے پر غم کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے کہا، ’’اس مشکل گھڑی میں میرے احساسات متاثرہ طلباء اور اُن کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔‘‘

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’راجستھان کے جھالاواڑکے ایک اسکول میں پیش آنے والاحادثہ افسوسناک اور انتہائی غم انگیز ہے۔ اس مشکل گھڑی میں میرے احساسات متاثرہ طلباء اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ حکام متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہے ہیں: وزیر اعظم @نریندرمودی‘‘

**************

 (ش ح۔   ک ح۔م ق ا)

U. No-3291


(Release ID: 2148230)