وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے دن پر سی اے کو مبارکباد دی
Posted On:
01 JUL 2025 9:34AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے دن کے موقع پر تمام چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کو مبارکباد دی۔ جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ سی اے کے کام کی درستگی اور مہارت ہر ادارے کے لیے ضروری ہے۔
جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’تمام چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کوسی اےکے دن کی بہت بہت مبارکباد! ان کے کام کی درستگی اور مہارت ہر ادارے کے لیے ضروری ہے۔ تعمیل اور شفافیت پر زور دے کر، وہ صحت مند معیشت میں اپنا تعاون کررہے ہیں۔ کامیاب کارپوریشنوں کو برقرار رکھنےمیں ان کا کردار بھی شاندار ہے۔’’
********
ش ح ۔ ع ح ۔ رض
U-2318
(Release ID: 2141049)
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam