وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جی – سات  سربراہ کانفرنس کے موقع پر جنوبی افریقہ کے صدر کے ساتھ بات چیت  کی

प्रविष्टि तिथि: 18 JUN 2025 2:51PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون ، 2025 ء کو کناڈا  کے کینا ناسکس میں 51ویں جی-7 سربراہ کانفرنس کے موقع پر جنوبی افریقہ کے صدر جناب سیریل راما فوسا  کے ساتھ بات چیت کی۔

‘ ایکس  ’ پر ایک پوسٹ میں انہوں لکھا:

‘‘ جی-7 سربراہ کانفرنس  کے موقع پر جنوبی افریقہ کے صدر جناب سیریل راما فوسا سے  گفتگو کر کے  بے حد خوشی ہوئی۔ @CyrilRamaphosa ’’

 

.................. . 

( ش ح ۔ م ع ۔ ع ا )

U. No. 1853


(रिलीज़ आईडी: 2137251) आगंतुक पटल : 29
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Odia , Gujarati , English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Assamese , Manipuri , Punjabi , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam