وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جی7 سربراہ  کانفرنس کے موقع پر جاپان کے وزیراعظم سے  بات چیت کی

Posted On: 18 JUN 2025 3:00PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2025 کو کناناسکس، کینیڈا میں 51 ویں جی7 سربراہ کانفرنس میں جاپان کے وزیر اعظم جناب شیگیرو ایشیبا کے ساتھ بصیرت انگیز بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات کی تصدیق کی کہ ہندوستان اور جاپان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں  نے لکھا:

‘‘کینیڈا میں جی7 سربراہ کانفرنس کے دوران وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا کے ساتھ بصیرت انگیز بات چیت۔ ہندوستان اور جاپان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔’’

*****

ش ح۔ ا م ۔ ص ج

(U N. 1858)


(Release ID: 2137248)