وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جی7 سربراہ  کانفرنس میں جنوبی افریقہ اور برازیل کے صدور سے  بات چیت کی


وزیراعظم نے  عالمی خطہءجنوب کے رہنماؤں کے ساتھ  مشترکہ ترجیحات کو آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا

Posted On: 18 JUN 2025 3:05PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 17 جون 2025 کو کناناسکیس، کینیڈا میں جی7  سربراہ کانفرنس میں جمہوریہ جنوبی افریقہ کے صدر جناب سیرل رامافوسا اور برازیل کے صدر عزت مآب جناب  لوئیز اناسیو لولا ڈی سلوا کے ساتھ ٹھوس اور دلکش بات چیت کی۔

ایکس  پر برازیل کے صدر کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

‘‘دو عزیز دوستوں، جنوبی افریقہ کے صدر رامافوسا اور برازیل کے صدر لولا کے ساتھ شاندار گفتگو۔ ہم عالمی خطہء جنوب  کے لیے اہم مسائل کے بارے میں بات کرنے کے اپنے عزم پر قائم ہیں۔’’

*****

ش ح۔ ا م ۔ ص ج

(U N.1861)


(Release ID: 2137229)