وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ایک مضمون شیئرکیا جس میں 11 سالہ جامع ترقی اور ملک کوبا اختیار بنانےکو اُجاگر کیا گیا ہے
Posted On:
11 JUN 2025 1:21PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک مضمون مشترک کیا جس میں گزشتہ 11 سال کی جامع ترقی کے انقلابی اثرات پر زور دیا گیا ہے۔یہ ایک ایسا سفر ہے جس نے ملک کو بااختیار بنایا، بلند کیا اور غیر معمولی انداز میں آگے بڑھایا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں جناب مودی نے کہا:
’’مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو نے 11 سالہ جامع ترقی پر اظہارِ خیال کیا ہے کہ یہ ایک ایسا سفر ہے جس نے شہریوں کو کئی طریقوں سے فائدہ پہنچایا ہے اور اس سے بڑھ کر، ایک یقین پیدا کیا ہے۔ ایسا یقین جو ملک کو بااختیار بناتا ہے، بلند کرتا ہے اور آگے لے جاتا ہے۔
یہ ایک بصیرت افروز تحریر ہے!‘‘
************
(U: 1666)
(Release ID: 2135606)
Read this release in:
Odia
,
Tamil
,
Malayalam
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Telugu