وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے گزشتہ 11 برسوں میں ہندوستان کے ڈجیٹل کنکٹی وٹی انقلاب کو اجاگر کرنے والا ایک مضمون شیئر کیا
Posted On:
10 JUN 2025 2:11PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے آج گزشتہ 11 برسوں میں ہندوستان کے ڈجیٹل کنکٹی وٹی کو آگے بڑھانے میں حکومت کے عزائم پر شائع ایک مضمون شیئر کیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مرکزی وزیر جناب جیوترادتیہ ایم سندھیا کے ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا-
‘‘ہماری حکومت ملک کو ڈجیٹل کنکٹی وٹی میں عالمی معیار کے سہولیات مہیا کرانے کے لئے مسلسل کوششیں کررہی ہے۔مرکزی وزیر @ JM_Scindia جی نے اپنے اس مضمون میں تفصیل سے بتایا ہے کہ گزشتہ 11برسوں میں اس میں ملنے والی کامیابی کیسے ہمیں اس سمت میں مزید تیز رفتاری سے آگے بڑھنے کے لئے تحریک دے رہی ہے۔’’
*****
ش ح – ظ ا –م ذ
UR No. 1625
(Release ID: 2135382)
Read this release in:
Telugu
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam